وزیراعظم کل بروز جمعرات ٹی چوک فلائی اوور کا افتتاح کرینگے

ٹی چوک روات فلائی اوور کا باقاعدہ افتتاح
۔ اس اہم عوامی منصوبے کی منظوری، تکمیل اور بروقت پایۂ تکمیل تک رسائی ممکن ہوئی۔ایم این اے حلقہ 48 راجہ خرم نواز اور ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری  افتتاحی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر بھی شرکت کریں گے افتتاح کل دن دو بجے ٹی چوک کے مقام پر ہوگا  یہ منصوبہ نہ صرف علاقے میں ٹریفک کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا بلکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات بھی فراہم کرے گا۔