اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیراعظم عمران خان اور علیم خان کی ملاقات جلد متوقع ہے۔تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کو منانے کا معاملہ! ذرائع کے مطابق وزیراعظم اورعلیم خان کی ملاقات کا شیڈول طے کیا جارہا ہے۔وزیراطلاعات فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان اور علیم خان کی ملاقات جلد ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
152