واہ کینٹ‘ ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،شہریوں کو گاڑی میں بیٹھا کر لوٹنے والا 04 رکنی گینگ گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان سے مسروقہ رقم 01 لاکھ 80 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی پولیس نے قبضہ میں لے لی، گرفتار ملزمان میں شیر دل، سبز علی، دلدار اور فرحان شامل ہیں ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ملزمان شہریوں کو گاڑی میں بیٹھا کر لو ٹتے تھے
117