139

واہ کینٹ‘بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار‘منشیات برآمد

واہ کینٹ‘بدنام زمانہ منشیات فروش محی الدین عرف نکو ولد صلاح الدین قوم اعوان ساکن ملہو ڈھیری تحصیل حسن ابدال پولیس چوکی جھاری کس تھانہ صدر حسن ابدال کی حراست میں ملزم کے قبضہ سے اعلٰی قسم کی چرس وزنی 1400 گرام اور پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب روند اسلحہ ناجائز برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف منشیات چرس اورپسٹل30 بوراسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے کے پاداش میں الگ الگ مقدمات تھانہ صدر حسن ابدال میں درج رجسٹر ہوئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں