153

ن لیگ اقتدارنہیں مسائل کا حل چاہتی ہے‘شاہد خاقان

اسلام آباد (نیٹ نیوز)شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن چاہتی ہے الیکشن چوری نہ ہو اور ووٹ کو عزت دی جائےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا الیکشن چرایا گیا اور نااہل حکمرانوں کو عوام پہ مسلط کیا گیا ،جب تک پاکستان میں عوام کی رائے کا احترام نہیں ہوگا تب تک پاکستان ترقی نہیں کرسکے گاانہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار کی بات نہیں کرتی عوامی مسائل کے حل کی بات کرتی ہے،کوہستان کے لوگ آمدہ بلدیاتی الیکشن میں لیگی اُمیدواروں کو سپورٹ کریں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں