74

نگران حکومت کا فیصلہ معطل،ضلع مری بحال

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)نگران حکومت کیطرف سے ضلع مری کی معطلی کا نوٹیفیکیشن لاہور ہا ئی کوٹ راولپنڈی بینچ کے جج سلطان تنویر احمد کی عدالت نے معطل کر کے ضلع مری کو بحال کر دیا گیا ۔پیپلز پارٹی این اے 57 کے امیدوار راجہ شوکت علی عباسی ، ممبر فیڈرل کو نسل پی پی پی عبد الجبار ستی ، سابق ناظم شکیل عباسی سہر بگلہ ، اخلاق عباسی صدر انجمن تاجران مری اخلاق عباسی نے بیرسٹر حمزہ انور عباسی، عمائمہ انور عباسی کے ذریعے رٹ پٹیشن دائر کی تھی جس میں نگران حکومت کے ضلع مری کے 15 فروری کے نوٹیفیکیشن کے خاتمے کو چیلنج کیا گیا تھا جسے عدالت معطل کر کے ضلع مری کو بحال کردیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں