170

نڑالی کا رہائشی نوجوان کلرسیداں میں قتل

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں میں نامعلوم ملزمان نے موٹر سائیکل سوار کو گولیوں سے بھون ڈالا ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا مقتول کی شناخت موقع پر نہ ہوسکی یہ واقعہ اتوار کے روز کلر بائی پاس پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے موٹر سائیکل سوار کو مسلسل چھ گولیاں اس کے چہرے پر ماریں اسے زخمی حالت میں راولپنڈی لے جایا جا رھا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔بعد میں تصاویر وائرل ہونے پر شناخت نوید ولد اورنگزیب سکنہ موہڑہ جنیال نڑالی کسوال گوجرخاں کے نام سے ہوئی َ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں