209

نوجوان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کرنٹ لگنے سے 30 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا ،30 سالہ صدام ساکن ملوٹ ستیاں باٹہ موڑا گھر میں پنکھا لگاتے ہوے کرنٹ لگنے سے بے حوش ہو گیا،جسے ریسکیو 1122 کوٹلی ستیاں نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں شفٹ کیا گیا مگر وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں