109

نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جان بخق

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجرخان میں نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جان بخق تفصیلات کے مطابق گوجرخان میں واقع اوگاہون ڈیم نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ذرائع کے مطابق نوجون دو دن سے گھر سے لا پتہ تھا ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیم کے قریب سے نوجوان کے جوتے ملےہیں ریسکیو ٹیم 02 ایمرجنسی گاڑیوں اور 05 ریسکیو اہلکاروں پر مشتمل ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں