90

نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)رابری اورنقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ذوالقرنین گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار مسروقہ رقم 24000روپے اور اسلحہ و ایمونیشن برآمدگرفتار ملزمان میں ذوالقرنین اورس آصف شامل ہیں ملزما ن کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کردیاگیا، شناخت پریڈ کے بعد مزید برآمدگی کا تحرک کیاجائے گاملزمان کے خلاف کاروائی ڈی ایس پی سول لائنز کی سربراہی میں ایس ایچ او ائیرپورٹ اورپولیس ٹیم نے کی ایس پی پوٹھوہارکی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں