176

نشے میں دھت لڑکی موبائل کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گئی

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ سکیم تھری میں نشے میں دھت لڑکی موبائل کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گئی. ریسکیو زرائع کے مطابق سکیم تھری میں موبائل فون کمپنی کے نصب شدہ ٹاور پر نشے میں دھت لڑکی چڑھ گئی جسے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت نیچے اتار لیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں