گوجرخان (نوید ملک ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کی پنڈی پوسٹ سے تحصیل گوجر خان سے منسلک متعدد مسائل پر گفتگو ، بنیادی مرکز صحت مندرہ کی کارکردگی پر عوامی حلقوں کے عدم اطمینان پر زائچہ بچہ کے کیسز کا ریکارڈ طلب ، کلیام گرلز ہائی سکول کا دورے کی حتمی شکل کے ساتھ ساتھ تحصیل گوجر خان میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا دائرہ کار بڑھانے پر حکمت عملی طہ ، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے پنڈی پوسٹ سے گفتگو میں کہا کہ عطائی ڈاکٹروں کی نشاندہی کی جائے انتظامیہ فوری ایکشن لے گئ مندرہ بنیادی مرکز صحت کی کارکردگی و ڈاکٹروں کا حاضری ریکارڈ چیک کیا جائے گا المیزان کیش اینڈ کیری سے سرکاری یوٹیلیٹی اسٹورز کا گھی برآمد ہونے پر بڑے پیمانے پر انکوائری کی جا رہی ہے ملوث عناصر کی نشاندہی و قانونی کاروائی کے لئے کے لئے تحصیل گوجر خان کا شمار پنجاب کی بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے انتظامیہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئےمتحرک ہے۔
151