168

نجی سکول کی ٹیچر کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)نیوٹاون پولیس کی اہم کاروائی،نجی سکول ٹیچر کو ہراساں اورجان سے مارنے دھمکیاں دینے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار.مدعیہ مقدمہ کے مطابق رکشہ درائیور افضال نے میری بیٹی کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں,متاثرہ ٹیچر کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے نیوٹاؤن پولیس نے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں