109

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ تین افراد زخمی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ تین افراد زخمی‘ تفصیلات کے مطابق چکری روڈ الائیڈ بنک کے نزدیک نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افرادعبدالوارث قاسم اور عاطف زخمی ہو گئے لواحقین کے مطابق تینوں افراد کہیں جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا زخمیوں کو ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں