کلر سیداں (چوہدری محمد اشفاق ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کی حدود چوکپنڈوڑی کہوٹہ روڈ چونترہ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےدو بھائیوں راجہ طارق اور راجہ پرویز کوقتل کردیاابتدائی اطلاعات کے مطابق واردات ڈکیتی کا شاخسانہ لگتی ہے ڈاکو ایک بھائی کےگھر میں واردات کر رہے تھے کہ اسی دوران جس کا ساتھ ہی گھر ہے شور سن کر ویاں پہنچا تو ملزمان نے اس کو بھی گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے قتل ہونے والے بھائیوں گھر والے بی زخمی ہوئے ہیں
192