سی پی او راولپنڈی ندیم بخاری نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ روات کو معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روات حاجی طارق کافی عرصہ سے تھانہ روات میں تعینات تھے سی پی او راولپنڈی سید ندیم بخاری نے انھیں معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ہے