180

نارہ مٹور،ٹرک کھائی میں جاگرا ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)نارہ مٹور کے قریب ٹرک گہری کھائی میں جا گرا، 2 شخص جاں 1 زخمی۔تفصیلات کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ نارہ مٹور میں نیشنل بنک کے قریب لکڑی سے بھرا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیو ر ظہور اور ہلال نامی شخص موقع پر دم توڑ گئے جبکہ زخمی شخص کا نام مشتاق ولد زرین خان بتایا گیا ہے ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی اور مرنے والوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں