87

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کاروائیاں،02 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے ملزم مختار سے01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ٹیکسلا پولیس نے ملزم شہزاد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں