114

مہنگی چینی ملنےپر عوام براہ راست مجھے بتائیں،اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان

کلیا م اعوان(نوید ملک ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)نوے روپے کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کی پنڈی پوسٹ سے گفتگو گوجر خان کی تمام یونین کونسلوں میں 90 روپے کلو چینی کی فراہمی کے لئے منتخب ڈیلروں کے ذریعے چینی فراہم کی جارہی ہے دوکاندار ڈیلر سے برائے راست چینی لیکر اپنی اپنی دکانوں میں فروخت کر رہے ہیں گوجر خان تحصیل میں اگر کئی مقررہ کردہ نرخوں پر چینی نہیں مل رہی تو اسسٹنٹ کمشنر آفس براہ راست کال کر کے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہے ، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان زیب النسا نے کہا کہ صوبائی حکومت کے اقدام کے مطابق 90 روپے کلو چینی کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں