190

مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر 8افراد گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل کو پرا ئس مجسٹریٹس کی روزانہ کی کارکردگی کے لئے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران انہیں بتایا گیا گز شتہ چو بیس گھنٹوں میں ضلع بھر میں 1500چھا پوں کے دوران152 خلاف وریاں ر پورٹ ہونے پر77,000 روپے کا جرمانہ، 09 عماراتیں سیل، 01ایف آئی آر جبکہ 08گرفتاریاں کی گئیں۔ تحصیل گو جر خان میں 301 چھا پوں میں 07 خلاف ورزیاں اور 7,500 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ تحصیل کہوٹہ میں 108چھاپوں میں 14 خلاف ورزیوں میں 3,500 روپے کا جرمانہ عائد۔ کلر سیداں میں 176چھا پے، 14 خلاف ورزیوں میں 3,500 روپے کا جرمانہ عائد۔ کوٹلی ستیاں میں 47چھاپوں پر 0 خلاف ورزی۔ مری میں 101 چھا پوں کے دوران25خلاف ورزیوں پر 6,500 روپے کا جرمانہ عائد جبکہ 03 عماراتیں سیل جبکہ 01 گرفتاری کی گئی۔۔ راولپنڈی کینٹ میں 259 چھاپوں پر 18خلاف ورزیوں میں 17,500 روپے کا جرمانہ عائد جبکہ 01 ایف آئی آر کی گئی۔راولپنڈی (سٹی) میں 78چھا پوں کے دوران 16 خلاف ورزیوں پر 5,000 روپے جرمانہ 04 عمارتیں سیل جبکہ 04 گرفتاریاں کی گئیں۔ راولپنڈی (صدر) میں 251 چھا پوں کے دوران 41 خلاف ورزیوں میں 23,000 روپے کا جرمانہ 02 عمارتیں سیل کی گئیں۔ تحصیل ٹیکسلا میں 179 چھا پوں کے دوران 17 خلاف ورزیوں میں 10,500 روپے کا جرمانہ عائد کیاگی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں