238

مہندی کی تقریب میں پولیس پہنچنے پر دولہا دوستوں سمیت فرار

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی،مہندی کی تقریب میں آتش بازی پر چھاپہ دولہا دوستوں سمیت فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق چک بیلی خان روڈ پر گوالہ کالونی کے رہائشی محمد نوار کے بیٹے ارسلان کی مہندی کی تقریب میں آتش بازی جاری تھی کہ پولیس پہنچ گئی جس پر دولہا ارسلان ولد نواز،باروف ولد نامعلوم سکنہ گوالہ کالونی ہمراہ دیگر پانچ افراد موقع سے بھاگنے میں کامیا ب ہو گئے پولیس نے رپٹ درج کر لی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں