پنجاب بھر میں قائم کردہ مویشی منڈیوں کے علاوہ دیگر کسی بھی جگہ پر قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کرنے، عیدالاضحیٰ کے ایام کے دوران عوامی مقامات، کھلی جگہوں، سڑکوں اور گلیوں میں قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو نہروں، نالیوں اور سیوریج نالوں میں پھینکنے پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
184