راولپنڈی ٹھلیاں انٹر چینج موٹر وے پرگاڑی حادثہ کا شکارتفصیلات کے مطابق ٹھلیاں انٹر چینج موٹر وے پرہائی روف گاڑی روڈ سے نیچے گری گئی جس میں 15افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں گاڑی لاہور کی طرف جا رہی تھی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ریسکیو 1122راولپنڈی کی گاڑیاں اور عملہ جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گیا ہے
