تھانہ دھمال کی حدود ملک کالونی گرجا روڈ محمد عمران جس کی عمر 26 27 سال ہے جو کہ موٹر سائیکل مکینک ہے نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجہ بازار شفٹ کر دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ایس ایچ او تھانہ دھمیال اپنی نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر سارے شواہد حاصل کر لیے پر نامعلوم افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا
118