موٹرسائیکل خونی سواری نے ایک پولیس اہلکار کی جان لے لی دو ساتھی شدید زخمی
حادثہ روات چک بیلی خان روڈ ڈھوک بدھال کے مقام پر ساڑھے گیاریں بجے ایکسیڈینٹ ہوا موقع پر موجود عینی شاہد شیراز نے بتایا ہے کہ
موٹر سائیکل پر تین نوجوان سوار تھے ۔
دو کا تعلق پڑیال گاؤں سےاور ایک کا تعلق سنگرال گاؤں سے تینوں ڈیوٹی پر جارہے تھے ۔
حادثے کی وجہ آنکھ میں مچھر کا پڑ جانا ہے ۔
پڑیال کے نوجوان احسن نیاز ولد محمد نیاز طریال جو راوت ڈیوٹی پر جارہے تھے۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سول اسپتال پہنچتے پہنچتے راستے میں ہی وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ پڑیال گاؤں کے مقام پر آج شام 6 بجے ادا کی جائے گی ۔
باقیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے