131

موٹرسائیکلیں چھیننے والا دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )راولپنڈی سول لائنز پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،02

مسروقہ موٹرسائیکل،چھینی گئی رقم 58 ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،گرفتار ملزمان میں سرغنہ عبدالقدیر عرف پیارا، فرحاد اور عامر شامل ہیں

،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی یہ کاروائی قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں