کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ کلر سیداں پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی کے دوران محمد وسیم کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف اور 7 عدد روند،محمد شبیر سے رائفل 12 بور بمعہ ایک عدد کارتوس،خوشنود علی کے قبضے سے پانچ عدد آدھیہ بوتل شراب برآمد کر لی جبکہ ایک اور کارروائی میں پولیس نے غیر قانونی گیس سلنڈر ایجنسی پر چھاپہ مار کر سلنڈر بھرائی میں مصروف ارشد محمود کو رنگ کو قابو کر کے اس کے قبضے سے ایک عدد سلنڈر،ایک عدد الیکٹرک کانٹا اورایک عدد موٹر ری فلنگ مشین قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
84