راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ )راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،04ملزمان گرفتار، ساڑھے03کلو سے زائد چرس برآمد، مقدما ت درج۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم نذیر سے01کلو660گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم سمیع سے900گرام چرس، جاتلی پولیس نے
ملزم تصور حسین سے540گرام چرس، نصیرآبا دپولیس نے ملزم علی اصغرسے530گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیا ت کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
13