137

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) رتہ امرال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 02ملزمان گرفتار، 03کلو چرس برآمد،مقدمات درج۔رتہ امرال پولیس نے ملزم نگین عرف گینا سے01کلو700گرام چرس، ملزم شہزاد خان سے01کلو300 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرلیے گئے، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزاد لوائی جائیگی، نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں