منزل 102

منزل

انسان جب زندگی میں کامیابی کی منازل طے کر رہا ہو تو اُسے یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ اُس کی ابتدا کیا تھی تا کہ اس میں تکبر پیدا نہ ہو، مگراِس سے بھی کہیں زیادہ اہم بات جو ذہن میں رکھنے کی ہے وہ یہ کہ اُس کی انتہا کیا ہوگی، تا کہ وہ ترقی کے نشے میں راستہ بھٹک کر کہیں اپنی اصل منزل ہی نہ کھو دے۔ (حامد نیاز‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں