118

مندرہ موبائل چھینے والے دو ملزمان گرفتار

مندرہ پولیس کی کاروائی سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،25 مسروقہ موبائل فونز برآمدگرفتار ملزمان میں عرفان اور رحمان شامل ہیں ملزم عرفان قبل ازیں سنیچنگ کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہےملزمان نے مختلف علاقوں میں متعددوارداتوں کا انکشاف کیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں