مندرہ ایک شخص چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ریسکیو 1122 کے مطابق مندرہ کے علاقہ ٹھنڈی سڑک کے قریب ایک نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جان کی بازی ہار گیا ریسکیو نے نعش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.