گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ بچہ سٹاپ پر محمد مسعود نامی شخص فائرنگ سے شدید زخمی جسے ریسکیو 1122 نے فوری طور پر سول ہسپتال گوجرخان منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زرائع کے مطابق واقعہ جائداد کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔ مقتول ڈھوک ارجن مندرہ کا رہائشی تھا۔
148