462

مندرہ‘بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ کے علاقہ حامد جھنگی میں فائرنگ سے شہری کے قتل پر سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کا نوٹس ایس ڈی پی اوگوجرخان اورایس ایچ اومندرہ پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئےابتدائی تحقیقات کے مطابق چھوٹے بھائی نے معمولی تلخ کلا می پرا پنے بڑے بھائی محمد علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیانعش کو پورسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیاواقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہر ے میں کھڑ ا کیاجائے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں