مندرہ (نوید ملک ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)ساہنگ تھانہ مندرہ میں 20 دن دن قبل قتل ہونے والی چار سالہ بچی کے قتل کیس میں شک کی بنیاد پر ایک لڑکا گرفتار ، ایس ایچ او تھانہ مندرہ نے پنڈی پوسٹ سے گفتگو میں کہا کہ بچی کے والد کی طرف سے نامزد کئے جانے شخص گرفتار ہے ابھی تفصیلات سامنے لانا قبل ازوقت ہو گا چند دنوں میں قتل کیس حل ہو جائے گا
168