مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)دولتالہ موڑ مندرہ چکوال روڈ گجر خان میں روڈ ٹریفک حادثہ،ابتدائی معلومات کے مطابق کیری ڈبہ اور مزدہ گاڑی میں حادثہ پیش آیا ہے،روڈ ٹریفک حادثے میں 05 خواتین زخمی ہو گئیں ،ریسکیو اہلکاروں نے زخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا۔
