176

ملہال مغلاں اور گردونواح میں جعلی کرنسی کا کاروبار عروج پر

ملہا ل مغلاں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ملہال مغلاں اور گردونواح میں جعلی کرنسی کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہزار روپے کے جعلی نوٹوں نے دوکاندار اور غریب طبقہ کو چونا لگانا شروع کر دیا عوامی رائے ہے کہ پولیس چوکی ملہال مغلاں کا عملہ آگاہی ہونے کے باوجود کسی قسم کی کاروائی نہ کر رہا ہے ڈی پی او چکوال نوٹس لیں اور ایسے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کریں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں