اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ ۔آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا
150