اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ایک ٹویٹر پیغام میں انھوں نے بتایا کہ اپنا اسعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا ہے امید ہے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا انھوں نے کہا کہ قانونی خدمات پارٹی کے لیے ہمیشہ حاضر رہیں گی اور پارٹی کے لیے خدمات جاری رہیں گی
137