مری ‘گاڑی کھائی میں گر گئی ایک شخص شدید زخمی

مری سری نگر روڈ سہر بگلہ کے قریب شہزور گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ایک شخص شدید زخمی حادثہ دھند کے باعث پیش آیا حادثہ میں زخمی 25 سالہ محمد عمران ولد محمد صدیق زخمی ہو گیا جس کا تعلق چکوٹھی آزاد کشمیرسے ہے جس کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں