مری ٹریفک پولیس کے مطابق گذشتہ روز جمعرات کو کلڈنہ روڈ نزد نادرہ آفس کو لینڈسلائیڈنگ کے باعث جی جی پی او چوک روڈ سے کلڈنہ روڈ نزد نادرہ آفس کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیاگیاہے۔ محکمہ ہائی وے مری نے روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیاہے۔ترجمان ٹریفک پولیس مری نے سیاحوں اورعوام کو ہدایت کی ہے کہ پریشانی سے بچنے کیلئے متبادل راستہ استعمال کریں ٹریفک ڈائیورشن لگا دی گئی ہے۔
اہم خبریں
پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، گوجرانوالہ سرفہرست، ملتان آخری نمبر پر
سیلاب متاثرین کی مدد کے دوران شہید ہونے والے پولیس جوان کو سپرد خاک کردیا گیا
جہلم، سیلاب زدگان کی مدد کے دوران پانی میں بہہ جانے والے پولیس جوان کی نماز جنازہ اداء
پنجاب بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ڈی سی کو ضلعی کمیٹیوں کا چیئرمین بنانے کی متنازع شق میں تبدیلی
وادی نیلم: خوفناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی پورے کشمیر میں ہڑتال کی کال، ایف سی فورس تعیناتی کو بیرونی حملہ قرار دے دیا
جہلم گزشتہ روز امدادی سرگرمیوں کے دوران پانی میں بہہ کر لاپتہ ہونے والے پولیس جوان کی لاش مل گئی
سیلابی صورتحال محض ایک قدرتی آفت نہیں بلکہ انسانی لالچ اور ادارہ جاتی غفلت کا نتیجہ ہے
ننھے ارشمان کے اغواء کیس میں ملوث مرکزی ملزم”عاطف“ بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا
جہلم طوفانی بارشوں میں متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی رپورٹ جاری کردی گئی