مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)یکسپریس وے پرمانگا کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار حادثہ کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں تین افراد شدیدزخمی ہوگئے واقعہ کی کال موصول ہوتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیاگیا
176