مری پولیس نے ڈرگ مافیا کے خلاف جاری آپریشن میں 1کلو460 گرام چرس برآمدتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پھگواڑی ملک تنویر اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ضیافت المعروف کبڑا کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف کاروائی میں بھاری مقدار میں چرس بر آمدکر کے مقدمہ درج کر لیا
