مری ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی3 ملزمان گرفتار 151

مری ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی3 ملزمان گرفتار

مری جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری مہم کے دوران تھانہ پتریاٹہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ وایمونیشن رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں انسپکٹر زاہد ظہور نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی میں تین ملزمان سجادعلی خان ولدحلیم خان سے 30 بورپستول معہ ایمونیشن،محمداویش اعظم ولد محمداعظم سے 30 بور پستول اورایمونیشن جبکہ صدف محمود ولد محمودعلی سے بھی 30 بورپستول برآمدکرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیاہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں