180

مری میں پولیس کا سرچ آپریشن

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشنز تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ ڈھوک کالا خان، تھانہ وارث خان کے علاقہ ڈھوک الہی بخش اور تھانہ مری کے علاقہ بانسرہ گلی میں کیے گئے، سرچ آپریشنز میں سینئر افسران، ایس ایچ اوز، ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس اور تھانہ کی نفری کی شرکت،سرچ آپریشنز میں دیگر قانون نافذ کرنے اداروں نے بھی شرکت کی،سرچ آپریشن کے دوران 79 گھروں، 10دکانوں، 22کرایہ داروں اور 364 افراد کے کوائف چیک کیے گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں