مری میں ایکسپریس وے پر ملاچھ لکوٹ میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے کچھ افرادشدید زخمی ہوے واقع کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مر ی ریسکیو اہلکار دو ایمرجنسی ایمبولینسوں لیکر مو قع پر پہنچ گئے اورامدادی کاروائیاں شروع کیں
ریسکیو اہلکاروں نے ایک پارٹی کوتحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کیاجبکہ دوسری پارٹی کے زخمی افرادکو پرائیو ٹ گاڑی میں ہسپتال منتقل ہوئے‘زخمیوں میں 35 سالہ محمداذان ولد الطاف اور60 سالہ محمدشیرازولدشاہ محمدساکن ملاچھ شامل ہیں ریسکیو 1122 مری کے کنٹرول سینٹر نے جھگڑے کی اطلاع متعلقہ پولیس سٹیشن کو بھی فراہم کر دی ہے۔