131

مری تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے کمسن چھوٹے بچے کو کچل ڈالا

مری مال روڈ پر جی پی او چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ایک کمسن چھوٹے بچے کو کچل ڈالاوہاں موجود سول ڈیفنس اہلکاروں نے انچارج سول ڈیفنس کے احکامات پر فوراً کاروائی کرتے ہوے بچے کو ریسکیو کیا اور ہسپتال میں منتقل کیا موٹر سائیکل نمبر RIK 4823 کے سوار نے فہیم اختر کو جو کہ سول ڈیفنس و ٹورسٹ پروٹیکشن فورس مری کے کہنے پر لواحقین نے موٹر سائیکل سوار کو معاف کر دیا۔ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ ملکہ کوہسار مری جہاں موٹر سائیکلوں کی آمد و رفت کا تصور ہی نہیں تھا وہاں قطار دور قطار موٹر سائیکل آئے روز ان لیوا حادثات کا سبب بن رہے ہیں ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں