183

مری‘ ایکسپریس وے کار حادثہ خاتوں جاں بحق

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری‘ ایکسپریس وے چوریاں نکر کے قریب کار حادثے کا شکار خاتوں جاں بحق‘تفصیلات کے مطابق بہاولنگر سے مری میں تفریح کیلئے آنے والے خاندان کی گاڑی چوریاں نکر قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا اپنجاب ایمرجنسی سروسریسکیو1122 کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچتے ہوئے25سالہ محسن ولد یوسف کو فوری ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کر دیاجبکہ جاں بحق ہونے والی 65 سالہ خاتون زینب بی بی کی نعش کو تحصیل ہید کواٹر ہسپتال میں پہنچایا جہااں سے ان کے لواحقین نعش اور زخمی کو بہاولنگر لے گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں