مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ساملی ایکسپریس وے کے قریب ایک کار تیز رفتاری اور فلت کے باعث حادثہ کاشکار ہوگی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقع کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122مری کے اہلکار ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گے اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر ابتدائی طبی امدادموقع پر ہی فراہم کی۔
84