مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل انتظامیہ مری کی غفلت اور میونسپل کارپوریشن انفورسمنٹ کے عملہ اوربلڈنگ انسپکٹروں کی آشیرباد اورملی بھگت سے مری شہر سمیت اردگرد کے تمام علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا، تعمیرات کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے کی جانے والی کھدائی سے گئی ایک مصروف مصروف شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگکی زد میں ہیں۔ اس طرح مری کی اہم شاہراہ اچھاہ، کائیاء بانڈی روڈ پرجاری غیر قانونی تعمیرات کے باعث سڑک لینڈ سلا ئیڈ کا شکار ہوگئی، اپر دیول روڈ کنڈاں کے مقام سے مختلف دیہاتوں موضع اوچھا، موضع بانڈی، موضع کائیا اور ملوٹ کو ملانے والی سڑک مکمل طور لینڈسلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی ہے آگئی ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ زمین میں دھنس گیا ہے۔ درجنوں گاوں کا رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے اور لوگ لوگ کئی میل پیدل چلنے پر مجبورہیں۔اس سلسلے میں انتظامیہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
pindi post | 4 page | reader | prise |
444 | 77 | 44 | 666 |
انتظامیہ مری کی غفلت اور میونسپل کارپوریشن انفورسمنٹ کے عملہ اوربلڈنگ انسپکٹروں کی آشیرباد اورملی بھگت سے مری شہر سمیت اردگرد کے تمام علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا، تعمیرات کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے کی جانے والی کھدائی سے گئی ایک مصروف مصروف شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگکی زد میں ہیں۔ اس طرح مری کی اہم شاہراہ اچھاہ، کائیاء بانڈی روڈ پرج
انتظامیہ مری کی غفلت اور میونسپل کارپوریشن انفورسمنٹ کے عملہ اوربلڈنگ انسپکٹروں کی آشیرباد اورملی بھگت سے مری شہر سمیت اردگرد کے تمام علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا، تعمیرات کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے کی جانے والی کھدائی سے گئی ایک مصروف مصروف شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگکی زد میں ہیں۔ اس طرح مری کی اہم شاہراہ اچھاہ، کائیاء بانڈی
انتظامیہ مری کی غفلت اور میونسپل کارپوریشن انفورسمنٹ کے عملہ اوربلڈنگ انسپکٹروں کی آشیرباد اورملی بھگت سے مری شہر سمیت اردگرد کے تمام علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رک سکا، تعمیرات کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے کی جانے والی کھدائی سے گئی ایک مصروف مصروف شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگکی زد میں ہیں۔ اس طرح مری کی اہم شاہراہ اچھاہ، کائیاء بانڈی روڈ پرج روڈ پرج